File Photo
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ جمعہ کو کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔میچ دن ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔گزشتہ روز پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں پاکستان کو دو وکٹوں سے شکست دینے کے بعد جنوبی افریقہ کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔