Saturday, 28 December 2024, 05:49:10 am
 
پہلا ٹیسٹ کا دوسرا دن:جنوبی افریقہ اپنی پہلی اننگز آج دوبارہ شروع کرے گا
December 27, 2024

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سنچورین میں جاری دوٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ اپنی پہلی اننگز گزشتہ روز کے سکور بیاسی رنز تین کھلاڑیوں کے نقصان پر آج دوبارہ شروع کرے گا۔اس سے قبل پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں دوسوگیارہ رنز بنائے تھے۔