Thursday, 02 January 2025, 05:13:20 pm
 
پہلا ٹیسٹ، پاکستان کا جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 148 رنز کا ہدف
December 28, 2024

سنچورین میں کھیلےجارہے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن پاکستان کی ٹیم دوسری اننگز میں 237 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کا جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 148 رنز کا ہدف۔ کھیل ختم ہونے تک جنوبی افریقہ نے دوسری اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 27 رنز بنا ئے تھے۔