آج صبح کوئٹہ میں سریاب روڈ پر فائرنگ کے واقعے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا ہے۔
پولیس کے ذرائع کے مطابق شہید پولیس اہلکار رات کے وقت اپنی ڈیوٹی کے بعد گھر جارہاتھا کہ کچھ نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی۔