Monday, 30 December 2024, 10:01:55 pm
 
پاک فوج نے گوادر ساحلی شاہراہ پر دو کنٹینروں کے تصادم کے بعد ٹریفک بحال کردی
December 19, 2024

پاک فوج نے گوادر کی ساحلی شاہراہ پر دو کنٹینروں کے درمیان تصادم کے بعد ٹریفک بحال کردی ہے۔

پاک فوج کی ریسکیو ٹیم نے ڈرائیور اور کنٹینر کے اندر پھنسے ہوئے ورکر کے با حفاظت انخلا کو یقینی بنایا۔

پاک فوج نے زخمیوں کو فوری طبی امداد بھی فراہم کی۔