Friday, 29 March 2024, 12:47:06 pm

مزید خبریں

 
ملک کے متعدد علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ، ژالہ باری کا امکان ہے
May 30, 2023

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران پنجاب، خیبر پختونخوا ، بالائی مشرقی سندھ ، شمال مشرقی بلوچستان ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں گردآلودہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش اورکہیں کہیں ژالہ باری کا امکان ہے۔آج ریکارڈ کیاگیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد اکیس ڈگری سینٹی گریڈلاہور تئیسکراچی تیسپشاور بائیسکوئٹہ انیسگلگت اورمظفرآباد سترہاور مری چودہ ڈگری سینٹی گریڈمحکمہ موسمیات کے مطابق بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموںوکشمیر میںسرینگر اننت ناگ بارہ مولہ، جموں پلوامہ، شوپیاں اورLeh میں مطلع آبر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔آج صبح ریکارڈ کیاگیا درجہ حرارت، سرینگراوربارہ مولہ میں گیارہ ڈگری سینٹی گریڈ، جموں چوبیس، Leh چار، پلوامہ، شوپیاں اور اننت ناگ میںنو ڈگری سینٹی گریڈ