محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دورانملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم اور جزوی طور پر ابرآلود رہے گا۔
تاہم کشمیر، خیبرپختونخوا، جنوب مشرقی سندھ اور پوٹھوہارریجن میں شام اور رات کے اوقات کے دوران بعض مقامات پر مطلع جزوی طور پر ابرآلودرہنے، تیزہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیا گیابعض شہروں کا درجہ حرارت :
اسلام آباد اور کوئٹہ اکیس ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور چھبیسکراچی انتیسپشاور چوبیسگلگت سولہمری گیارہ
اور مظفرآباد اٹھارہ ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموںوکشمیرمیںمحکمہ موسمیات کے مطابق سرینگر، جموں،پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں اور بارہ مولہ میں مطلع جزوی طور پر ابرآلودرہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ LEHمیں جزوی طور پر ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت:سرینگرتیرہ ڈگری سینٹی گریڈ، جموںتئیس، LEHدو،
بارہ مولہ ،پلوامہ اور شوپیاں بارہ اور اننت ناگ گیارہ ڈگری سینٹی گریڈ۔