جڑواں شہروں راولپنڈی، اسلام آباد اور نواحی علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی اور تیزہوائیں چلیں جس سے درجہ حرارت میں کمی آئی ہے۔
مری‘ ٹیکسلا اور گوجر خان میں بھی گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی۔