Friday, 19 April 2024, 02:03:12 pm

مزید خبریں

 
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں زیادہ تر موسم خشک رہے گا
March 28, 2023

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں زیادہ تر موسم خشک رہے گا۔تاہم خیبر پختونخوا ،کشمیراور گلگت بلتستان میںگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد بارہ ڈگری سینٹی گریڈلاہور سترہکراچی تئیسپشاور پندرہکوئٹہ نوگلگت سات مری چھاورمظفرآباد تیرہ ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر ، جموں،Leh،پلوامہ،اننت ناگ،شوپیاں اوربارہ مولہ میں مطلع جزوی طور پر ابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت: سرینگر،پلوامہ، اننت ناگ اوربارہ مولہ میں چھ ڈگری سینی گریڈ،جموںچودہ،Leh منفی چار اورشوپیاں میں پانچ ڈگری سینٹی گریڈ۔