وزیراعظم محمد شہبازشریف نے مظفرگڑھ میانوالی ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم نے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرنے کی دعا کی۔