Sunday, 22 December 2024, 11:18:16 am
 
چین پاکستان سیاحتی تبادلوں کیلئے بیجنگ میں پاکستان ٹورازم ویب سائٹ لانچ کردی گئی
May 23, 2023

چین پاکستان سیاحتی تبادلوں کاسال منانے کے لئے بیجنگ میں پاکستان ٹورازم ویب سائٹ کی افتتاحی تقریب منعقدہوئی۔چینی زبان میں یہ ویب سائٹ جس کانام Batie دریافت کروکوآہنی دوست پاکستان کودریافت کروکے نام سے بھی مانا جانا ہے اس کی افتتاحی تقریب پاکستانی سفارتخانے کے زیراہتمام ہوئی جس کامقصد چین میں پاکستان کے بھرپورثقافتی ورثے اورسیاحتی مواقع کو منظر عام پرلاناہے۔اس ویب سائٹ پرمجوزہ ویزے کے لئے ہدایات اوردیگرمعلومات فراہم کی گئی ہیں۔