نامور قوال عزیز میاں کی چوبیس ویں برسی جمعہ کے روز منائی گئی۔
انہیں منفرد انداز میں قوالی گانے کی وجہ سے شہرت حاصل ہوئی۔
حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف میں انیس سو نواسی میں انہیں تمغہ حسن کارکردگی عطاء کیا۔
عزیز میاں قوال کا سن دو ہزار میں آج ہی کے روز ملتان میں انتقال ہوا۔