معروف شاعر اور فلمی نغمہ نگار مشیر کاظمی کی آج انچاس ویں برسی منائی جارہی ہے۔
مشیر کاظمی انیس سو پندرہ میں بھارت کے ضلع انبالہ میںپیدا ہوئے۔
انہوں نے نغمہ نگاری کے فنی سفر کا آغاز فلم دوپٹہ سے کیا جس کی موسیقی فیروز نظامی نے ترتیب دی تھی۔
انیس سو پینسٹھ کی پاک بھارت جنگ کے دوران مشیر کاظمی کا ملی نغمہ'' اے راہ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو'' بہت مقبول ہوا۔
وہ 1975 میں آج کے روز لاہور میں انتقال کرگئے۔