Monday, 02 December 2024, 02:06:54 am
 
پاک فوج اور سپیشل کمیو نیکشینز آر گنائزیشن نے گلگت بلتستان میں فری لانسنگ حب قائم کردیا
October 22, 2024

پاک فوج اور سپیشل کمیو نیکشینز آر گنائزیشن نے گلگت بلتستان کی وادیDarail میں ایک فری لانسنگ حب قائم کیا ہے۔

یہ فری لانسنگ حب گورنمنٹ بوائز ہائی سکول میں قائم کیا گیا ہے۔

سکول کے پرنسپل احسان اللہ نے اس اقدام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اس سے بچے آن لائن بزنس، فری لانسنگ اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ سیکھیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اس سے ہمارے منصوبوں کو قومی اور بین الاقوامی سطح پر متعارف کروانے میںمدد ملے گی۔