Friday, 09 May 2025, 08:26:45 pm
 
تربت یونیورسٹی کے طلبہ اوراساتذہ کا گوادربندرگاہ کا دورہ
April 22, 2025

تربت یونیورسٹی کے طلبہ اور فیکلٹی ممبرز نے گوادر پورٹ کا تعلیمی دورہ کیا۔

گوادر پورٹ علاقائی تجارت اور اقتصادی ترقی کا ایک اہم مرکز ہے۔

طلبہ اوراساتذہ کوسی پیک کے دوسرے مرحلے کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔

طلبہ نے گوادر پورٹ کی بحری و تجارتی سرگرمیوں سے متعلق معلومات حاصل کیں۔

طلبہ اور اساتذہ نے پاک فوج کی خدمات کو سراہا۔