Friday, 09 May 2025, 10:04:56 pm
 
وزیراعظم اور سیاسی رہنماؤں کا آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
April 22, 2025

آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی رہنماؤں کے وفدنے اسلام آباد میںوزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی اور ان سے سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

ملاقات میں آزاد جموں و کشمیر میں وفاقی حکومت کے جاری ترقیاتی منصوبوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔