Saturday, 22 August 2026, 05:12:01 am
 

مزید خبریں

 
کراچی میں پاکستان کی پہلی عالمی معیار کی مقامی بلٹ پروف شیشہ ساز فیکٹری کا قیام
August 21, 2026

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی معاونت سے کراچی میں پاکستان کی پہلی عالمی معیار کی مقامی بلٹ پروف شیشہ ساز فیکٹری قائم کی جائے گی۔

اسی سلسلے میں معروف کاروباری گروپ Vanguard International کے ایک وفد نے ایس آئی ایف سی کے حکام سے اہم ملاقات کی۔

یہ منصوبہ بن قاسم انڈسٹریل پارک میں تقریباً پانچ کروڑ ڈالرز کی سرمایہ کاری سے شروع کیا جائے گا۔