Tuesday, 7 January 2025, 11:21:51 pm
 
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک ہزار چارسو پوائنٹس کا اضافہ
September 19, 2024

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج (جمعرات) کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک ہزار چارسو پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

اس اضافے کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ بیاسی ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی اور مثبت رجحان مزید معاشی استحکام کے لئے حکومت کی مثبت پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔