زمین کے بنجر پن اور خشک سالی کی روک تھام کا آج عالمی دن منایا جارہا ہے۔
اس سال دن کا موضوع ہے ''چراگاہوں کی دیکھ بھال اور بحالی''
اقوامِ متحدہ کے مطابق اس سال چراگاہی علاقوں کو خصوصی اہمیت دی جا رہی ہے کیونکہ یہ معاشی، ماحولیاتی اور ثقافتی اعتبار سے نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔