Wednesday, 17 June 2026, 09:44:12 am
 
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس میں دوبارہ شروع ہونگے
June 17, 2026

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں پھر شروع ہوں گے۔

قومی اسمبلی کا اجلاس دن11:00 بجے جبکہ سینیٹ کا اجلاس دوپہرساڑھے بارہ بجے شروع ہوگا۔