ملک بھر میں سمگلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
ستمبر2023 سے اب تک ملک بھر میں مجموعی طور پر تیرہ ہزار چار سو اکہتر اعشاریہ پانچ میٹرک ٹن سے زائد کھاد، تین ہزار سات سو چورانوے میٹرک ٹن سے زائد آٹا، پینتیس ہزار ایک سو چونتیس میٹرک ٹن سے زیادہ چینی اور چوالیس لاکھ بیالیس ہزار آٹھ سو اسی سگریٹ کے ڈبے ضبط کئے ہیں۔