ایف سی بلوچستان (نارتھ)نے ضلع نوشکی میں مقامی نوجوانوں کیلئے ای ۔کامرس لرننگ کلاسزز کا آغازکر دیا ہے ۔
اِن کلاسزز کا بنیادی مقصد مقامی نوجوانوں میں ای کامرس کی آگاہی پیدا کرنا اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ، فری لانسنگ اور دیگر آن لائن شعبوں میں مہارت فراہم کرنا ہے۔