دوروزہ ہیلتھ انجینئرنگ اینڈمنرل شوآج (جمعرات) لاہورایکسپوسنٹرمیں شروع ہوگا۔
شومیں دنیابھرسے آٹھ سوساٹھ غیرملکی مندوبین شرکت کریں گے۔
تجارت کے وزیرجام کمال خان نے ایک بیا ن میں کہاکہ یہ تقریب پاکستان میں سرمایہ کاروں کااعتمادبحال کرنے کی جانب ایک عملی قدم ہے۔
انہوں نے کہاکہ یورپ ،چین،افریقہ ،امریکہ اورمشرق وسطیٰ سے آنے والے مندوبین پاکستان میں معدنیات، انجینئرنگ،فیشن اوردیگرصنعتی شعبوں میں سرمایہ کاری اورتجارت کے مواقع تلاش کریںگے۔