متعلقہ سرکاری محکمے منشیات فروشی کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔
گزشتہ ہفتے کے دوران ملک بھر میں پچیس مقدمات درج اور بیس منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا۔
اس دوران 7.96 کلو گرام ہیروئن، 66.08 کلو گرام چرس، 56.99 کلو گرام میتھ، 2633.17 کلو گرام افیون اور 62.26 کلو گرام دیگر منشیات برآمد کی گئی۔