Friday, 09 May 2025, 07:24:45 pm
 
آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا
April 16, 2025

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیابعض شہروں کا درجہ حرارت

اسلام آباداورمظفرآباد اٹھارہ ڈگری سینٹی گریڈ لاہور پچیسکراچی ستائیسپشاور اکیسکوئٹہ سترہگلگت تیرہاورمری بارہ ڈگری سینٹی گریڈ۔بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموںوکشمیرمیںمحکمہ موسمیات کے مطابق سرینگر،پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں اوربارہ مولہ میں موسم خشک رہنے کاامکان ہے ۔جموں میںگرم اورخشک جبکہLehمیں

موسم سرد اورخشک رہے گا۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیادرجہ حرارت:سرینگر اوربارہ مولہ میں نوڈگری سینٹی گریڈ، جموں بیس ، Lehچار، پلوامہ ،اننت ناگ اورشوپیاں میں دس ڈگری سینٹی گریڈ۔