Saturday, 21 December 2024, 05:31:25 pm
 
پاکستان,قازقستان کا تجارت کے فروغ کے لئے مل کر کام کرنے پر اتفاق
October 15, 2024

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایس سی او سربراہ اجلاس کے موقع پر قازقستان کے وزیراعظم OLZHAS BEKTENOV کے ساتھ بھی دوطرفہ ملاقات کی۔

فریقین نے دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کے فروغ کے لئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔