Saturday, 21 December 2024, 09:25:37 pm
 
وزیراعظم شہبازشریف مصر کا دو روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد اسلام آباد پہنچ گئے
December 20, 2024

وزیراعظم شہبازشریف مصر کا دو روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد اسلام آباد پہنچ گئے۔

قاہرہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر وزیراعظم کو مصر کے شہری ہوائی بازی کے وزیرڈاکٹرسمیع احمد الحفنی اور قاہرہ میں پاکستانی سفارت خانے کے حکام نے الوداع کیا۔