Tuesday, 15 September 2026, 02:24:16 pm
 

مزید خبریں

 
غزہ پراسرائیلی حملوں میں کم از کم دو فلسطینی شہید ہو گئے
September 15, 2026

غزہ پراسرائیلی حملوں میں کم از کم دو فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔

طبی ذرائع کے مطابق اکتوبر دو ہزار تئیس سے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونیوالے فلسطینیوں کی تعدادبڑھ کر تہتر ہزار سات سو چھیاسی ہو گئی ہے۔