Thursday, 17 April 2025, 08:58:44 pm
 
متعلقہ حکام کابجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
April 15, 2025

متعلقہ سرکاری محکمے بجلی چوری کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ملک بھر میں 28 کروڑ روپے سے زائد کی رقم برآمد اور ستانوے بجلی چوروں کو گرفتار کیا گیا۔