Thursday, 15 October 2026, 02:23:57 am
 
عمان کے وزیر خارجہ اسلام آباد میں دفتر خارجہ پہنچ گئے
October 14, 2026

عمان کے وزیر خارجہ Sayyid Badr bin Hamad Al Busaidi نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے ساتھ مذاکرات کے لیے اسلام آباد میں دفتر خارجہ پہنچ گئے ہیں۔

آمد پر نائب وزیراعظم نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔