Saturday, 21 December 2024, 05:03:12 pm
 
سکیورٹی فورسز کی منشیات کی روک تھام کیلئے کارروائیاں
October 14, 2024

سکیورٹی فورسز منشیات کی روک تھام کے خلاف مسلسل کارروائیاں کر رہی ہیں۔

گزشتہ سال ستمبر سے اب تک متعلقہ اداروں نے اپنی جاری کارروائیوں میں ملک بھر سے ایک ہزار ترپن میٹرک ٹن سے زائد منشیات اپنے قبضے میں لیں اور2ہزار سے زائد منشیات فروشوں کو گرفتار کیا۔