محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ ترگرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں درجہ حرارت بتدریج بڑھنے کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد سترہ ڈگری سینٹی گریڈ لاہور اور کراچی ستائیس پشاور اکیسکوئٹہ اور مظفرآباد انیساورمری تیرہ ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر LEH پلوامہ اننت ناگ شوپیاں اور بارہ مولہ میں موسم خشک جبکہ جموں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت سری نگر اور اننت ناگ میں نو ڈگری جموں انیس LEH چھ پلوامہ اورشوپیاں آٹھ اور بارہ مولہ میں سات دس ڈگری سینٹی گریڈ