Thursday, 28 March 2024, 04:26:58 pm

مزید خبریں

 
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک ،میدانی علاقوں میں گرم رہے گا
March 14, 2023

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد اورمظفرآباد بارہ ڈگری سینٹی گریڈلاہور اٹھارہ کراچی تئیسپشاور پندرہگلگت اورمری نواورکوئٹہ گیارہ ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر اورجموں میں موسم خشک جبکہ پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں،بارہ مولہ اور LEH میں مطلع جزوی طور پرابرآلود اورخشک رہے گا۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت: سرینگر ، اننت ناگ اور بارہ مولا میں چھ ڈگری سینٹی گریڈ، جموں اٹھارہ، Leh منفی چار، پلوامہ اور شوپیاں میں پانچ ڈگری سینٹی گریڈ۔