File Photo
سہ ملکی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سیریز کا فائنل آج (جمعہ) کراچی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔
میچ دن دوبجے شروع ہوگا۔