پاک فوج کی ٹیم نے ویلز برطانیہ میں ہونے والی مشق CAMBRIAN PATROL میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے ۔
اس سال مشق میں بیالیس ممالک کی ایک سو اٹھائیس ٹیموں نے حصہ لیا ۔