Saturday, 21 December 2024, 05:14:11 pm
 
پاک فوج اور گلگت بلتستان حکومت کے زیراہتمام قومی سلامتی ورکشاپ اختتام پذیر
October 13, 2024

پاک فوج اور گلگت بلتستان حکومت کے زیراہتمام چار روزہ قومی سلامتی ورکشاپ گلگت میں ختم ہوگئی ۔

ورکشاپ کا مقصد قومی سلامتی کے مختلف پہلوئوں بشمول توانائی، خوراک ، ماحولیات ، انسانی وسائل اور اقتصادی اورسرحدی سیکورٹی کے بارے میں آ گاہی پیدا کرنا تھا ۔