Wednesday, 15 January 2025, 02:38:33 pm
 
ایف سی بلوچستان کی متعلقہ محکموں کے ساتھ مل کر انسداد سمگلنگ کی کامیاب کارروائیاں
August 13, 2024

ایف سی بلوچستان نے دیگر متعلقہ محکموں کے ساتھ مل کر انسداد سمگلنگ کی کامیاب کارروائیاں کی ہیں۔

ایف سی بلوچستان نے گزشتہ دو ہفتوں کے دوران ڈیرہ مراد جمالی، بارکھان، پشین، چمن، نوشکی، ژوب اور مستونگ کے مختلف علاقوں میں سمگلنگ کی کئی کوششوں کو ناکام بنایا۔

قبضے میں لی گئی اشیا میں چینی، یوریا، موبائل فونز اور ایرانی تیل شامل ہیں۔