Friday, 29 March 2024, 12:26:31 am

مزید خبریں

 
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا
May 12, 2023

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم شام اورات کے اوقات میں بالائی خیبر پختونخوا میں کہیں کہیں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کاامکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد اورمظفرآباد سولہ ڈگری سینٹی گریڈلاہور تئیسکراچی اٹھائیسپشاور بائیسکوئٹہ اٹھارہگلگت اورمری بارہ ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر، جموں، پلوامہ،اننت ناگ،شوپیاں اوربارہ مولہ میں موسم خشک جبکہ Leh میں مطلع جزوی طورپر ابرآلودرہے گا۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت: سرینگر،پلوامہ اور اننت ناگ میں نو ڈگری سینٹی گریڈ، جموں بیس ، Leh ایک،شوپیاں اوربارہ مولہ میں دس ڈگری سینٹی گریڈ