Saturday, 21 December 2024, 08:46:49 pm
 
معروف پاکستانی اداکار سنتوش کمار کی 42ویں برسی
June 11, 2024

معروف پاکستانی اداکار سید موسیٰ عباس رضا المعروف سنتوش کمار کی آج (منگل) 42ویں برسی منائی گئی۔

وہ انیس سو پچیس میں لاہور میں پیدا ہوئے وہ 1950اور ساٹھ کی دھائی کے دوران پاکستانی فلموں کے مشہور ہیرو تھے انہیں پاکستان کا پہلا رومانوی ہیرو سمجھا جاتاہے۔بہترین اداکار کا پہلا نگار ایوارڈ سنتوش کمار کو ان کی فلم وعدہ پر دیا گیا۔سنتوش کمار 1982میں آج کے روز لاہور میںانتقال کرگئے۔