Thursday, 13 March 2025, 01:03:49 am
 
سیدابوہریرہ نے کانسی کا تمغہ جیت لیا
February 10, 2025

پاکستانی تائیکوانڈو ایتھلیٹ سید ابوہریرہ شاہ نے فرانس میں ہونیوالی انٹرنیشنل تائیکوانڈوچیمپئن شپ میں سینئر کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے۔

مقابلے میں بیس سے زائد ممالک کے دوہزار کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔