Wednesday, 15 January 2025, 10:37:59 am
 
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ ترگرم اور خشک رہے گا
September 09, 2024

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ ترگرم اور خشک رہے گا۔تاہم کشمیر،گلگت بلتستان اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد چوبیس ڈگری سینٹی گریڈلاہور ستائیسکراچی اٹھائیسپشاور چھبیسکوئٹہ اٹھارہگلگت اور مری سترہاور مظفرآباد اکیس ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جمو ں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر، پلوامہ، اننت ناگ،شوپیاں اور بارہ مولہ میںموسم خشک رہے گا، جموں میں گرم اور خشک جبکہ LEHمیں مطلع جزوی طور پر ابرآلود اورشام اور رات کے وقت گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت۔ سرینگر اور انت ناگ میں سولہ ڈگری سینٹی گریڈ،جموں چھبیس، LEHگیارہ، پلوامہ، شوپیاں اور بارہ مولہ میںپندرہ ڈگری سینٹی گریڈ۔