Wednesday, 15 January 2025, 01:40:27 pm
 
وزیراعظم کا میر ظفر اللہ مینگل کے انتقال پر دکھ وافسوس کااظہار
January 14, 2025

وزیراعظم محمدشہبازشریف نے سردارعطاء اللہ مینگل کے بیٹے اورسرداراخترمینگل کے بھائی میرظفراللہ مینگل کے انتقال پر دکھ اورافسوس کااظہارکیاہے۔

وزیراعظم نے سوگوار خاندان سے تعزیت کااظہارکرتے ہوئے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعاکی۔