منطق کاآج عالمی دن منایاجارہاہے۔
سوچنے کی صلاحیت انسان کی اہم ترین صفات میںسے ایک ہے۔
مختلف ثقافتوں میں انسانیت کی تعریف کاشعور،علم اورمنطق جیسے تصورات سے تعلق ہے۔