Wednesday, 12 March 2025, 09:37:57 am
 
چین کے شہر ہاربن میں آج سے 9ویں ایشیائی ونٹر گیمز شروع ہونگی
February 07, 2025

چین کے شہر ہاربن میںآج سے 9ویں ایشیائی ونٹر گیمز شروع ہونگی۔

اس ماہ کی سات سے چودہ تاریخ تک ہونیوالے ایونٹ میں ایشیا بھر سے سرمائی کھیلوں کے نمایاں کھلاڑی حصہ لیںگے۔

پاکستان کے چھ رکنی دستے کی قیادت ایئرکموڈور اصغر جمیل کرینگے۔

صدر آصف علی زرداری اس وقت چین کے دورے پر ہیں جہاں وہ ہاربن میں نویں سرمائی ایشیئن گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت بھی کریں گے۔