سکیورٹی فورسز کی طرف سے منشیات کی سمگلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
گزشتہ سال ستمبر سے جاری ان کارروائیوں کے دوران ایک ہزار چھپن میٹرک ٹن سے زائد منشیات قبضے میں لی گئیں اور دوہزار ایک سو پینتیس منشیات کے سمگلرزکو گرفتار کیا گیا۔