Friday, 03 January 2025, 02:12:34 am
 
وزیراعظم نے اسلام آباد جناح ایونیو، نانتھ ایونیو اور سرینا چوک، کنوینشن سینٹر چوراہوں کا سنگ بنیاد رکھا دیا
November 05, 2024

وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی دارلحکومت میں ٹریفک کی آمدورفت میں روانی کو یقینی بنانے کیلئے اسلام آباد جناح ایونیو، نانتھ ایونیو اور سرینا چوک، کنوینشن سینٹر چوراہوں کا سنگ بنیاد رکھا ہے۔

وزیرداخلہ سید محسن رضا نقوی نے وزیراعظم کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ سرینا چوک کنوینشن سینٹر کا منصوبہ ساٹھ دنوں میں مکمل ہوگا۔