ایشین انفراسٹرکچر انوسٹمنٹ بنک نے پاکستان کو اُس کے ترقیاتی اہداف کے حصول اور موسمیاتی چیلنجز پر قابو پانے میں مدد دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
یہ باتClient region اورProject finance global کے نائب صدر KONSTANTIN LIMITOVSKIYکی قیادت میں بنک کے ایک وفد نے اسلام آباد میں وزیر خزانہ محمد اور نگزیب سے ملاقات کے دور ان کہی۔
ایشین انفراسٹرکچر انوسٹمنٹ بنک کی ٹیم نے کہا کہ وہ پاکستان کو ایک اہم شراکت دار کے طور پر دیکھتے ہیں۔
محمد اور نگزیب نے پاکستان کیلئے خصوصاً قدرتی آفات اور موسمیاتی اثرات سے نمٹنے کی تیاریوں میں بنک کے مالی اور فنی تعاون کو سراہا۔