Saturday, 05 September 2026, 05:07:28 pm
 

مزید خبریں

 
گورنر سندھ نے گورنر ہاؤس کراچی میں پودا لگا کر میاواکی جنگل کا افتتاح کردیا
September 05, 2026

سندھ کے گورنر محمد نہال ہاشمی نے گورنر ہاؤس کراچی میں پودا لگا کرمیاواکی جنگل کا افتتاح کیا۔

انہوں نے اس موقع پرصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ درخت کاروبار اور انسانی زندگیوں پر موسمیاتی تبدیلی کے مضر اثرات کم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کراچی کی بہتری کیلئے تمام متعلقہ فریقوں کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔