Monday, 30 December 2024, 07:38:29 pm
 
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا
October 04, 2024

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا۔

تاہم گلگت بلتستان اور بالائی خیبرپختونخوا میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہونے کا امکان ہے۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت

اسلام آباد اکیس ڈگری سینٹی گریڈ

لاہور ستائیس

کراچی اٹھائیس

پشاور بائیس

کوئٹہ تیرہ

گلگت گیارہمری سولہ اور مظفرآباد اٹھارہ ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جمو ں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر، جموں،پلوامہ ، اننت ناگ، شوپیاں اور بارہ مولہ میںموسم خشک جبکہ مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہے گا اور LEH میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت۔ سرینگر، شوپیاں اور بارہ مولہ میں تیرہ ڈگری سینٹی گریڈ، جموں چوبیس، LEH پانچ جبکہ پلوامہ اور اننت ناگ میں بارہ ڈگری سینٹی گریڈ۔