Wednesday, 15 January 2025, 05:52:54 pm
 
ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، 12 ربیع الاول رواں ماہ کی 17 تاریخ کو ہوگی
September 04, 2024

ربیع الاول 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول جمعہ کو ہوگی۔ اس بات کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے آج رات اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ 12 ربیع الاول رواں ماہ کی 17 تاریخ کو ہوگی۔